حزب اسلامی کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ کنڑ کے علاقہ بارکنڈے اور اندرگوش میں اتحادی افواج کے قافلوں پر راکٹ لانچروں اور دیگر ہلکے اور بھاری اسلحے سے حملہ کیا۔ ترجمان نے دونوں حملوں میں اتحادی افواج کے4 ٹینک تباہ اور ان میں سوار14 فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیا۔
18 مارچ 2010 - 20:30
News ID: 175366
حزب اسلامی نے افغانستان کے صوبہ کنڑ میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران14اتحادی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔